the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے ضلع مؤ میں ریلوے کراسنگ کے قریب اسکولی بس کو ایک ٹرین نے ٹکر دے دی جسکے بعد 5کم سب طلبہ ہلاک ہوگئے۔ جبکہ مزید 20طلبہ زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس



وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور ریلوے کراسنگ کے قریب ریلوے ٹریک پر بس کو پار کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرین نے بس کو ٹکر دے دی۔ بتایا جاتا ہے کہ زخمی کم سن طلبا میں سے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.